تربوز سے صرف 5 منٹ میں رنگ گورا کریں  

 

۔ تربوز کے چھلکے کا سفید حصہ ایک قاش کا چھوٹے ٹکڑے کرلیں ۔
پودینے کے چند پتے ۔
۔ کیری ایک عدد دھوکر چھلکے اور گٹھلی سمیت
۔ ایک تربوز کا ٹکڑا یعنی لال والا حصہ ۔
۔ دہی دو کھانے کے چمچ
۔ تمام اجزاء کو اچھی طرح بلینڈ کرلیں ۔
۔ اپنی جلد پر اسکر ب کریں اور پانچ منٹ کے لئے چھوڑ دیں ۔
۔ پانچ منٹ کے بعد واضح فرق آپ کے سامنے ہوگا

YOU MAY ALSO LIKE :