کیا آپ سرکے کو بالوں میں لگانے کے جادوئی اثرات جانتے ہیں ؟

image

سرکہ سے بنائیں بالوں کو لمبے ، گھنے اور چمکدار

بال انسانی خوبصورتی میں چارچاند لگاتے ہیں ہرانسان چاہتا ہے کہ اس کے بال لمبے اور گھنے ہوں اُس کے لئے وہ مختلف اقسام کے بازاری شیمپو وغیرہ استعمال کرتے ہیں۔ وہ شیمپو بجائے ان بالوں کو صحت بخشنے کے مزید کمزور کرتے ہیں ، اس کے برعکس ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ گھر میں عموماً استعمال ہونے والے سرکہ سے کیسے آپ اپنے بالوں کو لمبے ، گھنے اور مضبوط کر سکتے ہیں جس سے آپ کو پیسوں کی بھی بچت ہوگی اس کے نتائج بھی خواہ نکلیں گے ۔

آپ دوکپ گرم پانی میں ایک کپ سرکہ شامل کرکے اسے اچھی طرح اپنے بالوں میں لگائیں ۔

آنکھوں سے بچائیں کیونکہ سرکہ آنکھوں کے موتیا کے لئے بہت خطرناک ہوتا ہے ۔

اس مکسچر کو آپ اپنے بالوں میں پانچ سے دس منٹ لگا رہنے دیں اور پھر اپنے بالوں کو دھولیں ۔

You May Also Like :
مزید

Sirka Se Bnain Balon Ko Lamby Ghanay Aur Chamakdar

Sirka Se Bnain Balon Ko Lamby Ghanay Aur Chamakdar - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Sirka Se Bnain Balon Ko Lamby Ghanay Aur Chamakdar. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.