بیٹیاں بھی ماں کی شادی میں خوش ہیں مدیحہ نقوی کے دوسرے شوہر کیا کرتے ہیں؟ شادی کی خوبصورت تصاویر وائرل

image

خوبصورت سفید قمیض اور نارنجی لہنگے میں دلہن بنی اداکارہ مدیحہ رضوی نے اپنی شادی کے دن دونوں ننھی منی بیٹیوں کے ساتھ انٹری دی. اچانک ہونے والی اس تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں.

اداکارہ مدیحہ نقوی کافی عرصے سے شوبز سے منسلک ہیں اور کیریکٹر رولز کرتی ہیں. گزشتہ شب مدیحہ نے اچانک دوسری شادی کی ویڈیوز اور تصاویر اپنی انسٹا اسٹوریز پر شیئر کر کے مداحوں کو حیران کردیا.

واضح رہے کہ مدیحہ رضوی کی پہلی شادی اداکار حسن نعمان سے 2014 میں ہوئی تھی جس کا اختتام 8 برس بعد نومبر 2022 میں ہوا. جوڑے کی دو بیٹیاں بھی ہیں.

مدیحہ رضوی نے دوسری شادی اپنے دوست اور لکھاری جنید علی پرویز سے کی جو کراچی کے رہائشی ہیں.

You May Also Like :
مزید