۔ جامن کے پتے آٹھ سے دس عدد وہ پیلے پتے جو جھڑجاتے ہیں خشک حالت میں
کسی برتن میں پتے شامل کرکے آگ لگائیں اور ڈھک دیں۔
۔ راکھ ہو جائے تو نسخہ تیار ہے ۔
۔ روزانہ نہار منہ چوتھائی چائے کا چمچ سادہ پانی کےساتھ پھانک لیں ۔
۔ انشاء اللہ ڈسٹ الرجی سے نجات مل جائے گی