جامن کے پتوں سے ڈسٹ الرجی کا آزمودہ علاج استعمال کریں اور ڈسٹ الرجی سے نجات پائیں  

 

۔ جامن کے پتے آٹھ سے دس عدد وہ پیلے پتے جو جھڑجاتے ہیں خشک حالت میں کسی برتن میں پتے شامل کرکے آگ لگائیں اور ڈھک دیں۔ ۔ راکھ ہو جائے تو نسخہ تیار ہے ۔
۔ روزانہ نہار منہ چوتھائی چائے کا چمچ سادہ پانی کےساتھ پھانک لیں ۔
۔ انشاء اللہ ڈسٹ الرجی سے نجات مل جائے گی

YOU MAY ALSO LIKE :