بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہونے کی وجہ سے وہ اکثر پیٹ درد کا شکار رہتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ اپنے بچوں کے پیٹ کے کیڑوں کا خاتمہ گھر بیٹھے کیسے کرسکتے ہیں ۔
۔ کلونجی پانی میں ابالیں اور اس کا پانی رات کو سونے سے پہلے بچے کو پلائیں ۔
۔ یہ پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے ۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں