کلونجی اور پانی کو ابال کر رات کو سونے سے قبل استعمال کریں اور اس کے حیرت انگیز فائدے سے اس مرض کے علاج کو یقینی بنائیں

image
بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہونے کی وجہ سے وہ اکثر پیٹ درد کا شکار رہتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ اپنے بچوں کے پیٹ کے کیڑوں کا خاتمہ گھر بیٹھے کیسے کرسکتے ہیں ۔

۔ کلونجی پانی میں ابالیں اور اس کا پانی رات کو سونے سے پہلے بچے کو پلائیں ۔

۔ یہ پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے ۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں

You May Also Like :
مزید

Pait Ke Keeron Ka Ilaj

Pait Ke Keeron Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Pait Ke Keeron Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.