ڈاکٹر بلقیس نے بتائی چہرے، بالوں اور زخموں کے لیئے ایک بہترین اور آزمودہ ٹپ ۔۔ جانیں 1 ٹپ کے 3 فائدے

image

چینی کے بارے میں ہم اکثر سنتے ہیں کہ اس کے استعمال کے بہت سارے نقصانات ہیں، لیکن کیا ایسا ممکن ہے کہ کسی چیز کے صرف نقصان ہی ہوں؟ بلکل بھی نہیں! کیونکہ چینی کے بھی کئی سارے فوائد ہیں جن کا لوگوں کو علم نہیں۔

آج ہم آپ کو ڈاکٹر بلقیس شیخ کے بتائے گئے چینی کے کچھ ایسے ہی فوائد بتا رہے ہیں، جو آپ کے چہرے، بالوں اور زخموں کو ٹھیک کرنے میں مدد کرسکتے ہیں۔

ڈاکٹر بلقیس نے ایک نہایت ہی آسان مگر مؤثر چینی کا نسخہ اپنے دیکھنے والوں کے ساتھ شئیر کیا ہے، آئیے جانتے ہیں۔

چینی کا نسخہ:

ایک گلاس پانی میں 4 چمچ چینی ملا گر اسے اچھی طرح گھول کر چینی کا پانی بنا لیں اور اسے ایک اسپرے میں ڈال دیں۔

چہرے کی جھریوں کیلیئے:

اگر آپ کے چہرے پر جھریاں یا جھائیاں نظر آرہی ہیں اور آپ اسے دور کر کے گلاس اسکن پانا چاہتی ہیں تو اس چینی کے پانی سے منہ پر اسپرے کریں، اور خوبصورت اور جوان اسکن پائیں۔

بالوں کو کَرل (گھنگھرالے) کرنے کیلیئے:

اگر آپ اپنے بالوں کو کرل کرنا چاہتی ہیں اور کیمیکل والے اسپرے سے بچنا چاہتی ہیں تو اسکے لیئے آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ بال کرتے وقت چینی کے پانی سے بالوں پر اسپرے کریں اور انہیں رول کردیں۔ جب بال کرل ہوجائیں تو دوبارہ اسپرے کریں تا کہ وہ ٹھیک رہیں۔

زخموں کیلیئے:

اگر آپ کا بچہ باہر سے کہیں کھیلنے کودنے کے دوران ہونٹ پھاڑ کر آجائے تو ایسے میں آپ فوری طور پر زخم پر چینی لگا دیں۔ اس سے خون بھی رک جائے گا زخم جلد ٹھیک ہوجائے گا۔

You May Also Like :
مزید

Chini Ke Fayde

Chini Ke Fayde - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Chini Ke Fayde. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.