کچن کی چھری کو گھر میں تیز کرنے کا آسان طریقہ جانیں تاکہ اس عید گوشت کٹے آسانی سے

image

آج کل خواتین سے زیادہ مردوں کو چھری اور چاقوؤں کوتیز کرنے کی فکر لگی ہوئے ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو گوشت خراب ہوجائے ، چھوٹے چھوٹے ٹکڑے گوشت کا مزہ خراب کردیتے ہیں۔ اس لیئے اگر آپ بھی گھر کے تمام چاقو اور چھریوں کو تیز کرنا چاہتی ہیں یا رکھے رکھے ان میں زنگ لگنے سے پریشان ہیں تو اب آپ کے لیئے ہم لائے ہیں ایک آسان اور خاص ٹپ جس کو آپ ایک بار آزمالیں گی تو یقیناً ہر سال زیادہ پیسے خرچ کرنے سے بچ جائیں گی۔

ٹپ:

• تمام چاقو اور چھریوں کو اچھی طرح دھو کو کر صاف کرلیں، ان کو سکھا لیں اور خشک کپڑے سے صاف کرلیں۔

• ان پر لگائیں سرسوں کا تیل اور کھلی ہوا میں رکھ دیں۔

• اب کسی لوہے کی سلاخ کو لے کر چھریوں کی نوک اور کناروں کو رگڑیں۔

• ایک گھنٹے بعداب ایک سادے کپڑے سے اس کو صاف کرلیں اور المونیم فوائل کو ان چھریوں اور چاقوؤں پر لگا دیں۔

• ایسا کرنے سے زنگ بھی ختم ہوجائے گا اور آپ اوزار تیز بھی ہوجائیں گے۔

You May Also Like :
مزید

Churi Tez Karne Ka Tarika

Churi Tez Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Churi Tez Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.