اس کو لگاتے ہی گرمی دانے مرجھا گئے۔۔ گرمیوں میں اے جیسی ٹھنڈک دینے والا پریکلی ہیٹ پاؤڈر بنانے کا طریقہ

image

گرمی کے موسم میں گردن اور پیٹھ وغیرہ پر دانے نکل آتے ہیں جن میں چبھن ہوتی ہے. ان کی تکلیف سے نجات کے لئے لوگ بازار سے مہنگے پریکلی ہیٹ پاؤڈر خرید کر لاتے ہیں. یہ پاؤڈر ایک تو مضر صحت کیمیکلز سے تیار کیے جاتے ہیں دوسرا ان میں کولنگ کا اثر بھی زیادہ دیر تک نہیں رہتا. اس لئے آج ہم آپ کو گھر میں ہی پریکلی ہیٹ پاؤڈر بنانے کا طریقہ بتا رہے ہیں.

اس کے لئے آپ کو کافور کی گولیاں اور ثابت مینتھول چاہیے. ان دونوں چیزوں کو الگ الگ پیس کر 10، 10 گرام مکس کردیں. اب اس میں 30 گرام کارن فلور یا پھر ٹیلکم پاؤڈر ملائیں اور کسی بھی پاؤڈر کے ڈبے میں بھر کر استعمال کریں.

یہ نہ صرف گرمی میں راحت دیتا ہے بلکہ جراثیم اور فنگس کا خاتمہ بھی کرتا ہے. اس میں مینتھول کی مقدار زیادہ بھی کی جاسکتی ہے.

You May Also Like :
مزید

Garmi Danon Ka Powder Bananay Ka Tarika

Garmi Danon Ka Powder Bananay Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Garmi Danon Ka Powder Bananay Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.