گوشت ، کباب یا فرائی کرنے والی کسی بھی چیز کو فرائی کرنے سے قبل یہ ٹوٹکہ استعمال کریں اور اور تیل جذب ہونے بچائیں

فرائی آئٹم کھانے کے شوقین تو آپ بھی ضرور ہوں گے لیکن اگر فرائی ہی اچھا نہ پکے تو زبان کا ذائقہ بھی خراب ہو جاتا ہے اور اس مزہ بھی نہیں آتا اس لیئے اگر آپ چاہتے ہیں کہ فرائیڈ چیزیں بھی کھالیں اور چکنائی بھی کھانی نہ پڑے تو آپ بس یہ آسان سی ٹپ آزمائیں اور پائیں مزیدار عید کے چٹخارے دار فرائی کھانے وہ بھی آپ کے گھر میں ہی۔

ٹپ:

• فرائی کرنے سے پہلے 3 سے 4 قطرے لیموں کے آئل میں ڈالیں۔

• یہ چکنائی کوختم کرنے میں مدد دیں گی۔

اس طرح آپ بی بی کیو بھی بنائیں گی تو اس کا ذائقہ بھی اچھا ہو جائے گا۔

YOU MAY ALSO LIKE :

Fry Gosht Me Kam Tail Istemal Karne Ka Tarika

Fry Gosht Me Kam Tail Istemal Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Fry Gosht Me Kam Tail Istemal Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.