گاجر کا حلوہ ! وہی باہر والا خاص ذائقہ و رنگ اب آپ کے گھر میں

image
گاجر کا حلوہ سب کو ہی پسند ہوتا ہے۔اکثر خواتین کی کوشش ہوتی ہے کہ حلوہ بازار کی طرح ذائقہ دار بنائیں لیکن گاجر کا رنگ خراب ہونے کی وجہ سے حلوہ کالا ہوجاتا ہے اور نہ ہی ذائقہ ویسا ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیسے اس ٹپ کے ذریعے آپ گاجر کا حلوہ گھر میں بالکل بازار کی طرح بنا سکتی ہیں۔

  • * حلوہ بنانے سے قبل گاجر کدو کش کرنے کے بعد کچھ دیر پانی میں بھگو دیں۔

  • * بھگوئی ہوئی گاجر کا استعمال کرنے سے گاجر کا رنگ خراب نہیں ہوتا اور اس کی شکل بالکل بازار جیسی ہوگی۔ 

  • * دوسرا طریقہ یہ ہے کہ پین میں گھی گرم کریں اس میں پسی الائچی اور کیوڑہ شامل کریں اس کے بعد چینی شامل کریں۔ 

  • * چینی کے گھلنے سے پہلے اور شیرا بننے سے قبل ہی اس میں گاجر شامل کریں اور بھونیں تاکہ پانی بالکل خشک ہوجائے۔ 

  • * جتنا خشک حلوہ ہوگا اتنا ہی ذائقہ دار بنے گا۔ 

You May Also Like :
مزید

Gajjar Ka Halwa Mazedar Banane Ka Tarika

Gajjar Ka Halwa Mazedar Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Gajjar Ka Halwa Mazedar Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.