ہلدی اور کالی مرچ کو ملا کر ساتھ استعمال کرنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ ماہرین نے بتا دیا

image

ہلدی اور کالی مرچ کے فوائد تو آپ جانتے ہی ہوں گے اور ہم بھی آپ کو ان سے متعلق بہت ساری معلامات پہلے بھی دے چکے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کے لیئے ایک ایسی معلومات دینے جارہے ہیں جو آپ کے لیئے اور بھی مفید ہے ۔ یونیورسٹی آف مشی گن کے ماہرین نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ :

• "ہلدی اور کالی مرچ کو ایک ساتھ استعمال کرنے سے خواتین چھاتی کے کینسر سے محفوظ رہ سکتی ہیں۔

• ہلدی اور کالی مرچ ملا کر استعمال کرنے سے آپ موٹاپے سے بچ سکتے ہیں۔

• یہ انفلیمیشن اور مختلف قسم کے درد میں فائدہ دیتی ہے۔

• ڈپریشن کا خاتمہ کرتا ہے اور کئی اقسام کے کینسر سے بچاتا ہے۔

• ہلدی اور کالی مرچ ملا کر کس طرح استعمال کریں تو یہ بھی جانیں:

• آپ ہلدی اور کالی مرچ کو پیس کر پائّوڈر بنا کر کھانے میں ڈال کر کھا سکتے ہیں یا جوس وغیرہ میں ڈال کر پی سکتے ہیں ۔

• صرف آدھا چمچ ہلدی لیں اور ایک چوتھائی چمچ کالی مرچ۔ انہیں مکس کرکے چمچ کے ذریعے اپنے منہ میں ڈالیں اور اوپر سے پانی پی لیں۔ دن میں دو بار صبح شام یہ پائوڈر استعمال کریں آپ کو فرق خود ہی نظر آنے لگے گا۔

You May Also Like :
مزید

Haldi Or Kali Mirch Ke Fayde

Haldi Or Kali Mirch Ke Fayde - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Haldi Or Kali Mirch Ke Fayde. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.