ایسا نسخہ کہ اب مہینوں تک گھر میں مکڑی کے جالے نہیں ہونگے ابھی آزمائیں اور روز روز کی صفائی سے جان چھڑائیں

image
اگر آپ بھی گھر میں موجود مکڑی کے جالوں سے پریشان ہیں اور کئی قسم کی ادویات استعمال کر کے تھک گئی ہیں تو اب استعمال کریں بتایا گیا یہ بہترین نسخہ جس میں کسی دوائی یا کیمکل کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی اور جالوں کے خاتمے کے ساتھ ساتھ جالوں کی صفائی بار بار کرنے سے بھی آپ کی مہینوں کے لیے چھٹی ہوجائے گی۔

  • * ایک نرم چادر کا ٹکڑا لے کر نیم گرم پانی میں ڈبوئیں اسے ڈنڈے پر لپیٹ لیں۔

  • * ایک اخبار میں تھوڑا سا نمک ڈالیں اس ڈنڈے کو اس پر رول کریں

  • *  اس کے بعد اس ڈنڈے کو چاروں طرف دیواروں میں لگے جالوں میں پھیر دیں مہیںوں جالے نہیں بنیں گے۔

You May Also Like :
مزید

Makri Ke Jale Ki Safai Ka Sahi Tarika

Makri Ke Jale Ki Safai Ka Sahi Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Makri Ke Jale Ki Safai Ka Sahi Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.