گھر میں تندور جیسا نان بنانے کا آسان طریقہ بس یہ ٹپ آزمائیں اور مزیدار نان بنائیں منٹوں میں

image

تندور کی بنی ہوئی نان کا ذائقہ سب ہی کو پسند ہوتا ہے اور اگر گھر میں بھی ایسا ہی نان بن جائے تو کیا ہی بات ہے۔ جانیں کیسے آپ بھی تندور جیسی نان گھر میں بنا سکتی ہیں وہ بھی اتنی آسانی کے ساتھ۔

ٹپ:

٭ ایک پیالے میں میدہ، خمیر بیکنگ پاوڈر، گارلک پاوڈر، نمک، چینی، دہی اور تیل اچھی طرح مکس کرلیں پھر نیم گرم پانی سے آہستہ آہستہ گوندھیں اور نرم ڈو بنا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

٭ اس کے بعد آپ روٹی کی طرح بیل کر توے پر ڈالیں اور ایک ہاتھ سے روٹی کی اوپر والی تہہ پر پانی لگاکر اچھی طرح پھیلائیں۔ اور اس کے اوپر تل ڈال کر ہاتھ سے پھیلائیں۔

٭ اور توے کو روٹی سمیت اٹھا کر الٹا کرکے روٹی کو سیک لیں۔

٭ اس کے بعد ایک پیالے میں ہرا دھنیا اور مکھن مکس کر لیں اور نان بنا کر اس کے دونوں اطراف دھنیا اور مکھن لگائیں۔

٭ ہوگئی آپ کی تندور جیسی نان گھر ہی پر تیار۔

You May Also Like :
مزید

Naan Banane Ka Tarika

Naan Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Naan Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.