پتیلی کی حالت ایسی ہوگئی ہے؟ تو بس اس میں سوڈا چھڑکیں اور پھر کمال دیکھیں

image
کچن کے کاموں میں ایک مشکل کام ہوتا ہے گندی پتیلی کو دوبارہ چمکانا جس کے لیے ہم مختلف قسم کے ڈش واش کا استعمال بھی کرتے ہیں لیکن وہ اس کام کے لیے کارآمد ثابت نہیں ہوتا ہے۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ تھوڑا سا بیکنگ سوڈا آپ کی اس مشکل کو سیکںڈوں میں ختم کرسکتا ہے۔ اس کے لیے آپ کو ہماری بتائی گئی اس ٹپ کے استعمال کو یقینی بنانا ہوگا۔

  • * پتیلی میں بیکنگ سوڈا چھڑکیں۔

  • * اور اس کو اسٹیل کے جونے سے رگڑیں۔

  • * اس طریقے سے پتیلی میں جمی گندگی ، کالک ، چکنائی سب سیکنڈوں میں صاف ہوجائے گی اور پتیلی نئی جیسی ہوجائے گی بالکل چمچماتی۔

You May Also Like :
مزید

Patili Saaf Karne Ka Asa Tarika

Patili Saaf Karne Ka Asa Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Patili Saaf Karne Ka Asa Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.