سبز دھنیے کو تازہ رکھنے کا طریق
پہلا طریقہ
ایک گلاس میں ٹھنڈا پانی ڈال کر سبز دھنیا کو اس کی ڈنڈیوں سمیت پانی میں رکھ دیں تو سبز دھنیا کافی دنوں تک تازہ رہتی ہے۔
دوسرا طریقہ
سبزدھنیا کو کاٹ لیں اور کسی برتن میں رکھ کر فریزر میں رکھ دیں ۔ جب بھی استعمال کرنا ہوتو اس کو نکال کر فوراً استعمال کریں ۔ اس طرح ہم ہری دھنیا کو کافی دنوں تک تازہ رکھ سکتے ہیں ۔