گوشت دھونے کے بعد کچن اور سنِک میں بو رہ جاتی ہے تو یہ گھریلو نسخہ آزمائیں اور کریں اس ناقابل برداشت بو کا خاتمہ

image

گوشت کی بو ختم کرنے کا طریقہ تو آپ کو معلوم ہی ہے لیکن گوشت کو دھوتے وقت سنک میں ایک عجیب مہک آنے لگتی ہے چپچپاہٹ آ جاتی ہے اور پھر اس سنک میں بعد میں دھلنے والے سارے برتنوں میں بھی ایسی ہی مہک آنے لگتی ہے تو بار بار محنت کرنے سے بہتر ہے کہ آپ یہ طریقہ آزما کر اپنی جان چھڑالیں۔

ٹپ:

• ایک کپ سفید سرکہ میں ایک کپ پانی ملائیں ۔

• اس کو اب اسپرے بوتل میں ڈال لیں ۔

• سنک دھونے کے بعد آپ سرکے کا اسپرے کریں ساتھ ہی دیوار پر بھی تاکہ اچھی طرح صفائی ہوجائے۔

You May Also Like :
مزید

Sing Se Gosht Ki Bu Khatam Karne Ka Tarika

Sing Se Gosht Ki Bu Khatam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Sing Se Gosht Ki Bu Khatam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.