کیا آپ کے موزوں سے بھی ناقابل برداشت بدبو آتی ہے اور لوگوں کے سامنے شرمندہ ہونا پڑتا ہے؟ تو یہ طریقہ آزمائیں اور موزوں کی بدبو کو کریں ختم

image
کچھ لوگ اس وجہ سے پریشان دکھائی دیتے ہیں کہ ان کے موزوں سے بہت زیادہ بو آتی ہے اور موزوں سے بدبو کا آنا شرمندگی کا باعث بن جاتا ہے۔ لیکن سردیوں میں موزوں کا استعمال ہر شخص ہی کرتا نظر آتا ہے۔

موزوں سے بدبو آنے کی ایک وجہ پاؤں میں زیادہ پسینہ آنا بھی ہے جو موزوں اور جوتوں دونوں میں ہی بدبو کی وجہ بنتا ہے اور یہ بو ناقابل برداشت ہوتی ہے۔ آج ہم آپ کو اس بو کو ختم کرنے کا ایسا طریقہ بتاتے ہیں جو آپ کی اس مشکل کو آسان کردے گا۔

  • * جوتوں میں بیکنگ سوڈا چھڑکیں اور دھوپ میں ایک دن چھوڑ دیں۔ کوشش کریں کہ جوتے ایک سے زیادہ رکھیں تاکہ جب ایک جوتا دھوپ میں رکھیں تو دوسرا استعمال کرسکیں۔ ایسا کرنے سے جوتوں کی بو چلی جائے گی اور موزوں میں بھی نہیں آئے گی۔

  • * اس بات کا دھیان رکھیں کہ موزوں کو روزانہ تبدیل کریں۔ 

  • * موزوں کو اتارنے کے بعد دھوئیں اور سرکے کے پانی میں ڈبو کر پندرہ منٹ تک رکھ کر دھوپ میں خشک ہونے کے لئے رکھ دیں۔ 

  • * اس طریقے سے موزوں سے بدبو ختم ہو جائے گی۔ 

You May Also Like :
مزید

Socks Ki Boo Khatam Karne Ka Tarika

Socks Ki Boo Khatam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Socks Ki Boo Khatam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.