میں ہوں ملکہ برطانیہ ۔۔ اصل ملکہ برطانیہ کی جگہ چھوٹی بچی کو ملکہ کیوں بنا دیا گیا؟

image

ملکہ بننا تو ہر لڑکی کا خواب ہوتا ہے لیکن ہر کوئی بن نہیں سکتی۔ مگر اب امریکا کی ایک نبھی گڑیا نے ملکہ الزبتھ کا روپ دھار کر تصاویر کھینچوائیں ہیں جو دنیا بھر میں نہایت پسند کی جا رہی ہیں۔

یہ بچی امریکاکی ریاست اوہائیو کی رہائشی ہے اور اطلاعات کے مطابق اس 2 سالہ بچی نے ہیلوؤن کے موقعہ پر ملکہ الزبتھ کی طرح ہیٹ، موتیوں کا ہار، کپڑے اور ملکہ جیسے ہی بالوں کی وگ لگا کر تصاویر کھینچوائیں۔

جو بعد میں بچی کی والدہ نے ڈاک کے زریعے ملکہ الزبتھ کو بھجوا دیں۔

مزید یہ کہ تصاویر دیکھنے کے بعد ملکہ الزبتھ بہت زیادہ خوش ہوئیں اور جوابی خطہ میں بچی کوق ڈھیر سارا پیار بھیجا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts