پہاڑی راستے کے کنارے پر ٹرک 3 روز تک لٹکتا رہا.. پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیے

image

اکثر پہاڑی راستے اتنے خطرناک ہوتے ہیں کہ وہاں حادثات پیش آتے رہتے ہیں۔ لیکن چین میں پہاڑی راستے پر ایک ایسا واقعہ پیش آیا یے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

ہوا کچھ یوں کہ پہاڑی راستے پر سفر کرتا بھاری بھرکم ٹرک پھسل کر پہاڑ کے کنارے جاپہنچا۔ بہت ممکن تھا کہ ٹرک کو نقصان پہنچتا لیکن خدا کی قدرت سے ٹرک تین دن تک پہاڑ کے کونے پر لٹکتا رہا اور صحیح سلامت رہا۔

البتہ تین دن بعد کرین کی مدد سے ٹرک کو سیدھا کردیا گیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts