یہ بلی ہے یا پھر کوئی اور جانور؟ دماغ کو چونکا دینے والی 4 ایسی تصاویر جو آپ کی آنکھوں کو دھوکہ دینے کے لیے کافی ہوں گی

image

انسا روز مرہ کی زندگی میں تو دھوکہ دہی کا شکار ہوتا ہی رہتا ہے لیکن اب تو تصویریں بھی دھوکہ دینے لگی ہیں۔

انٹرنیٹ پر درجنوں ایسی تصاویر سے بھرا ہے جن کو دیکھتے ہیں صارف کو دماغ 2 سیکنڈز کے لیے چکرا جاتا ہے کہ واقعہ ایسا ممکن ہے یا پھر میں کچھ غلط دیکھ رہا ہوں۔

تو آیئے دکھاتے ہیں آپ کو ایسی تصاویر جن کو دیکھ کر اچھے اچھے دھوکے کا شکار ہوجاتے ہیں۔

2- 8 پاؤں والی بلی؟

کیا آپ نے کبھی 8 پاؤں والی بلی دیکھی ہے؟ ظاہر ہے ایسی بلی تو خوابوں میں ہی آسکتی ہے۔ اور اگر حقیقت میں آ بھی جائے تو آپ دیکھ کر ڈر جائیں۔ لیکن یہ تصویر صرف نظر کا دھوکہ ہے۔ بلی ٤ پاؤں والی ہی ہے لیکن تصویر کھینچنے والے نے اس تصویر کو پینوراما شاٹ کا استعمال کرتے ہوئے کھینچا ہے جس سے وہ آٹھ پاؤں والی بلی دکھائی دے رہی ہے۔

2- سر کی جگہ ہاتھ کیسے آگیا

سمندر کنارے چلتے ہوئے اس آدمی کو دیکھیں مگر یہ کیا اس کا سر تو ہے ہی نہیں بلکہ سر کی جگہ ہاتھ ہے۔ اس عجیب و غریب تصویر نے تشویش میں ڈال دیا۔ لیکن آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ تصویر بھی ایڈٹ کی گئی ہے۔

اسی طرح کی مزید تصاویر پر بھی نظر ڈالیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US