اداکار شہروز سبزواری کی بیٹی نورے شہروز اپنی خوبصورتی اور اٹکھیلیوں کی وجہ سے لوگوں کو بڑی پسند ہیں۔
حال ہی میں والد شہروز نے نورے کی ایک وڈیو انسٹاگرام پر شئیر کردی جس میں انھوں نے پوچھا یہ کیا ہے تو نورے کہتی ہیں وہ اس ٹائون کی ایک نئی شیف ہیں جو کیک بنا رہی ہیں۔
نورے میک اپ کرنے میں بھی ایکسپرٹ ہیں دیکھیں یہ حسین وڈیو:
کھیلتے ہوئے نورے: