بچپن سے جوانی تک! سب کے پسندیدہ لالا کی کچھ ایسی تصاویر جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوں گی

image

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور شاندار آل راؤنڈر شاہد آفریدی بے شک کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ ماضی میں اپنی دھواں دھار بیٹنگ سے وطنِ عزیز کے نام کئی ٹرافیاں جتوانے والے آفریدی ہمیشہ ہی مداحوں کے پسندیدہ رہے ہیں۔

بوم بوم اور لالا جیسے ناموں سے مشہور شاہد آفریدی کے مداح نا صرف پاکستان بلکہ دنیا کے کئی ممالک سے تعلق رکھتے ہیں۔

آج ہماری ویب اپنے پڑھنے والوں کے لیے لالا کی کچھ ایسی تصاویر لائی ہے جو اب تک آپ نے یقینا نہیں دیکھی ہوں گی۔

بچپن سے جوانی تک لالا کی یہ تصاویر ملاحظہ کیجیے۔


About the Author:

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.