کیا آپ جانتے ہیں کہ بِل گیٹس کون سا موبائل فون استعمال کرتے ہیں؟

image

دنیا کی امیر ترین اور کامیاب ترین شخصیت بِل گیٹس کون سا موبائل فون استعمال کرتے ہیں انہوں نے بتا دیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ وہ اینڈرائیڈ فون کا استعمال کرتے ہیں، انہوں نے اینڈرائیڈز کی خاصیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ 'یہ موبائل فونز استعمال کرنا میرے لئے آسان ہوتا ہے کیونکہ ان میں مائیکروسافٹ کے سافٹ ویئرز ہی انسٹال ہوتے ہیں'۔

بِل گیٹس کا کہنا تھا کہ 'اس کے علاوہ اینڈرائیڈز فونز کے اندر دیگر سافٹ وئیر بھی آسانی سے انسٹال ہو جاتے ہیں جن سے صارفین کو کم پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'میں آئی فونز بھی استعمال کرتا ہوں لیکن میری فوقیت ہمیشہ اینڈرائیڈز فونز ہی ہوتے ہیں، انہوں نے بتایا کہ میرے کئی دوست آئی فونز ہی استعمال کرنا پسند کرتے ہیں'۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.