افسوسناک خبر! اظہر علی کی والدہ انتقال کر گئیں

image

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کی والدہ دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں۔

قومی کرکٹر نے یہ دکھ بھری خبر ٹوئٹر پر جاری پیغام کے ذریعے دی۔ اظہر علی نے بتایا کہ وہ جلد نماز جنازہ کی تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔

انہوں نے مداحوں سے دعا مغفرف کرنے اور نماز جنازہ میں شرکت کے لیے آنے والے افراد سے کورونا کے حوالے سے حکومتی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کی درخواست بھی کی۔

تاہم اس خبر کے بعد دنیا بھر سے کرکٹرز، کمنٹیٹرز اور صحافیوں کی جانب سے اظہر علی سے اظہار افسوس کیا جا رہا ہے۔


About the Author:

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.