ملکہ الزبتھ کے شوہر اور برطانیہ کے شہزادہ فلپ 99 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
انتقال کی تصدیق شاہی خاندان نے کی ہے۔ شہزادہ فلپ نے سال 2017 میں شاہی ذمہ داریوں سے بیماری کے باعث علیحدگی اختیار کر لی تھی۔
ان کی 1947 جولائی میں شہزادی الزبتھ سے منگنی ہوئی اور 20 نومبر 1947 کو دونوں کی شادی ہوگئی۔