شعیب ملک نے حسن علی کو بیٹی کی پیدائش پر کس انوکھے اور مزاحیہ انداز میں مبارکباد دی؟

image

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے حسن علی کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد کادی مزاحیہ اور دلچسپ انداز میں دی۔

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر حسن علی کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’مبارکن حسّو، بے خواب راتوں کے کلب میں آپ کو خوش آمدید۔‘

تاہم شعیب ملک نے ننھی پری کے روشن مستقبل کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ حسن علی کی فیملی میں یہ اضافہ ان کے لیے خوش آئند ہوگا۔


About the Author:

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.