کیا آپ اس بچی کو پہچان سکتے ہیں کہ یہ آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہیں؟

image

ماضی کی حسین یادیں اکثر ہم پرانی تصویریں دیکھ کر تازہ کرتے ہیں۔یقیناً بچپن کے دن ہر کسی کے لئے کسی قیمتی چیز سے کم نہیں ہوتے کیونکہ نا اس وقت تو کمانے کی کوئی فکر ہوتی ہے نا دیگر چیزوں کی، پس بچپن ہمارے لئے آزاد ہوتا ہے۔

اسی طرح متعدد پاکستانی شوبز اداکار اور اداکارائیں بھی اپنے بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا ویب سائٹس پر شئیر کرتے ہیں جنہیں دیکھ کے صارفین خوشی کا اظہار کرتے ہیں اور اپنے تبصرے پیش کرتے ہیں۔

تو چلیں آئیں اور بتائیں کہ اوپر موجود تصویر میں یہ پاکستان کی کونشی مشہور اداکارہ ہیں؟اسکول یونیفارم میں موجود پیاری سی مسکراتی یہ معصوم بچی شوبز کی کونسی معروف شخصیت ہیں؟

اگر آپ نہیں پہچان پائے تو چلیے ہم آپ کو بتا دیتے ہیں۔

مذکورہ تصویر میں موجود یہ ننھی معصوم بچی پاکستانی شوبز صنعت کی مشہور اداکارہ صحیفہ جبار ہیں جن کی اداکاری بھی اپنی مثال آپ ہے۔

اداکارہ متعدد مشہور ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.