سندھ میں کس عمر کے لوگ کورونا وائرس کا نشانہ زیادہ بن رہے ہیں؟

image

محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں 21 سے 30 سال کے 62 ہزار 197 مرد اورخواتین کورونا میں مبتلاہوئے جب کہ 31 سے 40 سال تک 60 ہزار 927 افراد کورونا کا شکار ہوئے۔

محکمہ صحت کے مطابق اپریل میں 31 سے 40 سال کے درمیان کوروناکیسز 22.2 فیصد ہیں، اپریل کے19.7 فیصد متاثرہ افرادکی عمریں 21 سے 30 سال کے درمیان ہیں۔

محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ 60 فیصد سے زائد متاثرین کا تعلق کراچی کے مختلف اضلاع سے ہے۔


About the Author:

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts