کیا آپ جانتے ہیں کہ موبائل فون میں آخری کی 1٪ بیٹری اتنی دیر تک کیوں چلتی ہے؟

image

موبائل فون آج ہر شخص کی اہم ترین ضرورت بن چکا ہے جس کے بغیر بہت سارے کام ایسے ہیں جو ممکن نہیں۔ لیکن کام اسی صورت میں ہوں گے جب موبائل فون اچھی طرح چارج ہوگا۔

اسمارٹ فون صارفین نے اکثر غور کیا ہوگا کہ ان کے موبائل کی بیٹری کی آخری ایک پرسنٹ پاور طویل وقت تک رہتی ہے۔ کہنے کا مطلب یہ کہ اگر آپ موبائل فون استعمال نہ کر رہے ہوں تو اس وقت بیٹری کی آخری ایک فیصد ویسی ہی رہتی ہے۔ آخر اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے کبھی سوچا ہے؟

اگر نہیں معلوم تو آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

طویل وقت تک جاری رہنے والی بیٹری کے آخری 1٪ کو بیان کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ موبائل کی بیٹری 99٪ زیادہ تیزی سے استعمال ہوتی ہے۔ اور جب آپ کے فون کی بیٹری ایک فیصد کے قریب پہنچ جاتی ہے ، پھر آپ بیٹری کے مکمل چارج ہونے سے کہیں زیادہ سست رویہ دیکھیں گے۔

ایک ویب سائٹ کے مطابق جب بیٹری بالکل گر جاتی ہے جو کہ بالکل ختم ہوجانی چاہیے لیکن اس کے باوجود ١ فیصد دکھا رہی ہوتی ہے تو ایک اندازے کے مطابق بیٹری میں زیادہ صلاحیت یعنی زیادہ پاور موجود ہے۔

درحقیقت الگورتھم ڈیزائنرز جانتے ہیں کہ زیادہ تخمینہ لگانے کی بجائے بیٹری کی ایسی صلاحیت کا ہونا زیادہ بہتر ہے۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.