اسکارف پہنی ہوئی یہ بچی بڑے پو کر پاکستان کی کون سی مشہور اداکارہ بنی؟

image

بچپن کی یادیں تازہ کرنے کے لئے ہم آج بھی پرانے البم نکال کر تصاویر دیکھتے ہیں اور موڈ خوشگوار بناتے ہیں۔ بالکل ہمارے اداکار بھی ایسے ہی اپنی تصاویر البم میں یکدھتے ارو مداحوں کو بھی دکھاتے ہیں۔ اوپر موجود تصویر کو دیکھ کر پہچان سکتے ہیں کہ یہ آج کی کون سی مشہور ترین اداکارہ کا بچپن ہے؟ درحقیقت یہ اداکارہ بہت کم وقت میں اپنی پہچان قائم کر چکی ہیں لیکن شادی کرکے مایرکہ میں مستقل مقیم ہوگئی ہیں اور اب ان کی گڑیا کے ساتھ تصاویر مداحوں کو خوب بھاتی ہے ۔

اگر آپ نہیں پہچان سکے تو ان کے حوالے سے ایک اشارہ بھی آپ کو دے دیتے ہیں کہ یہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک دکھائی دیتی ہیں۔ اگر آپ اب بھی نہیں پہچان پائے تو چلیں ہم آپ کو بتا دیتے ہیں۔

مذکورہ تصویر میں یہ ہنستی مسکراتی اسکارف باندھی ہوئی بچی پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ اریج ہیں اور یہ ان کے بچپن کی ایک یادگار تصویر ہے۔ انہوں نے اپنی یہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں لکھا ہے کہ یہ میری کزن کے ساتھ لی گئی تصویر ہے جس کو 2000 میں لیا گیا تھا ۔ دیکھتے ہی دیکھتے تصویر کو ہزاروں کی تعداد میں مداحوں نے لائک اور شیئر کیا۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.