میرا موبائل فون چارجنگ کے دوران پھٹ گیا ۔۔ مشہور اداکارہ کے موبائل فون میں آگ لگ گئی، منشا پاشاہ کی حالت کیسی ہے؟

image

موبائل فون ایک ایسی ٹیکنالوجی ہے جو کہ انسان کو کئی موقعوں پر فائدہ مند ثابت ہوئی ہے۔

لیکن یہی موبائل فون آپ کے لیے خطرناک بھی ہو سکتا ہے۔ ایسا ہی کچھ مشہور اداکارہ اور نامور نام منشا پاشا کے ساتھ بھی ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشہور و معروف نام منشا پاشا کا موبائل فون چارجنگ کے دوران پھٹ گیا۔

ٹوئیٹر پر خبر شئیر کرتے ہوئے ایک صارف کا لکھنا تھا کہ منشا پاشا کا موبائل فون ٹی وی کے پاس موجود چارجنگ پلگ میں لگا ہوا تھا کہ اچانک موبائل فون پھٹ گیا اور مکمل طور پر جل گیا۔ تاہم اس واقعے کے دوران منشا پاشا اور گھر دونوں کو کئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

واضح رہے منشا پاشا نامور سماجی کارکن جبران ناصر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو چکی ہیں۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.