مرا ہوا اونٹ خطرناک کیوں ہوتا ہے؟ جانیں اونٹ کے بارے میں کچھ حیرت انگیز معلومات

image
صحرائی جہاز اونٹ ایک پالتو جانور ہے۔ جس کا گوشت قربانی کے دنوں میں اکثر لوگ شوق سے کھاتے ہیں۔ کھانے میں تو اونٹ کا گوشت نمکین ہوتا ہے لیکن اس کو گلانے میں بہت وقت لگتا ہے۔ ا ونٹ کی عمر تقریباً 40 سے 50 سال ہوتی ہے۔ اونٹ ایک مرتبہ میں ایک 600 کلوگرام وزن والا اونٹ تین منٹ میں 200 لیٹر پانی پی سکتا ہے لیکن سارا پانی اس کو ہضم نہیں ہوتا بلکہ کچھ پانی معدہ میں ذخیرہ ہو جاتا ہے۔ اونٹ 15 دن تک پانی کے بغیر اور 30 دن تک خوراک کے بغیر رہ سکتا ہے۔
اگر آپ اونٹ کو کہیں مرا ہوا دیکھ لیں تو اس کو ہر گز ہاتھ نہ لگائیں کیونکہ اس میں کاربن ڈائی آکسائڈ (CO2)، میتھین(CH4) (organic acids) اور دیگر جراثیم خود بخود بننے لگتے ہیں۔ اس سے ایک تو اونٹ کا جسم زیادہ سے زیادہ پھول جاتا ہے اور ان جراثیموں کی وجہ سے مردہ اونٹ کسی بھی انسان کے لیے مہلک ہو جاتا ہے۔ اس کو ہاتھ لگانے سے انسان کا مدافعتی نظام بالکل خراب اور بیکار ہونے لگتا ہے ساتھ ہی جلدی مسائل بھی ہو جاتے ہیں۔ اس لیے کبھی آپ مردہ اونٹ کو دیکھ کر اس کو ہاتھ سے نہ چھوئیں بلکہ پلاسٹک کے دستانے یا کوئی موٹی چیز پہن کر استعمال کریں۔
About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts