سانحہ لیاری میں جاں بحق 20 افراد کی مواچھ گوٹھ قبرستان میں تدفین

image

لیاری میں عمارت گرنے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے 20 افراد کی تدفین کر دی گئی۔

ترجمان ایدھی کے مطابق 20 افراد کی تدفین مواچھ گوٹھ قبرستان میں کی گئی۔

یاد رہے کہ لیاری کے علاقے بغدادی میں جمعہ کو گرنے والی 5 منزلہ عمارت کے ملبے سے اب تک 27 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔

متوفیان کی لاشیں ایدھی فاؤنڈیشن کے سرد خانے میں رکھی گئی تھیں۔


About the Author:

تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts