22۔2۔22 انوکھی تاریخ کو 2 بج کر 22 منٹ پر کمرہ نمبر 2 میں ہوئی بچے کی پیدائش، دلچسپ حقائق

image
22 فروری 2022 کو ایک بچی 2 بج کر 22 منٹ پر کمرہ نمبر 2 میں پیدا ہوئی جس کو میرکل بے بی یعنی معجزاتی بچی کا نام دیا جا رہا ہے۔ یہ بچی نارتھ کیرولائنا کے شہر برلنگٹن میں پیدا ہوا۔ بچی کے والدین البری اور ہانک سپیئر بھی حیران ہیں کہ ان کی بچی ایک انوکھی تاریخ پر انوکھے وقت پر پیدا ہوئی۔ بچی کا وزن ساڑھے ساتھ پاؤنڈ ہے۔ ڈاکٹر بھی بچی کی پیدائش پر حیران ہیں۔ کیونکہ 2018 میں بچی کی والدہ کو اووری کے شدید مسائل تھے۔ جس کا 2 سال تک علاج چلتا رہا اور 2020 میں یہ خاتون نارمل ہوگئیں تھیں۔ جس کے بعد حمل ٹہرنا ایک مشکل مرحلہ تھا لیکن خدا نے ان کو بچی سے نوازا۔ سوشل میڈیا پر بے بی میریکل بہت مشہور ہورہی ہے۔ ہر جگہ ہیش ٹیگ 22 فروری ٹاپ ٹرینڈ بن رہا ہے۔
About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts