نظر کا امتحان ۔۔ تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ اس میں کتنے نمبرز موجود ہیں؟ جانیے آپ کا جواب آپ کی ذہانت سے متعلق کیا کہتا ہے

image

تصویریں ہمارے ذہن پر گہرا اثر پیدا کرتی ہیں۔ اسی لیے کوئی بھی شخص جب کسی تصویر کو دیکھتا ہے تو وہ غور کرتا ہے کہ آخر اس میں کیا دکھائی دے رہا ہے۔ اب جیسے اس تصویر میں دیکھ لیں آپ کو کیا دکھائی دے رہا ہے؟ کچھ لوگوں کا جواب ہوگا کہ ہمیں اس میں کچھ چمکدار سا بے بی پنک اور ڈارک پنک کلر کا رنگ نظر آ رہا ہے جو سپرے کی صورت میں پوری تصویر پر بکھرا ہوا ہے۔ اب کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جن کو اس تصویر پر کچھ لکھا ہوا محسوس ہو رہا ہوگا۔ جو تیز نظر والے ہیں ان کو گنتی کے 4 الفاظ اعداد نظر آ رہے ہوں گے۔

لیکن ذرا غور کیجیے یہ نمبر کون کون سے ہیں؟ کچھ لوگوں کو لگ رہا ہوگا کہ یہ 3200 ہے تو کسی کو یہ 3180 لگ رہا ہوگا۔ لیکن آپ کو کیا لگتا ہے کیا واقعی اس تصویر میں کوئی نمبر یا کوئی جملا لکھا ہوا ہے یا یہ صرف نظر کا ایک دھوکہ ہے۔ یہ سوال ان لوگوں سے ہے جو کہتے ہیں کہ ہماری نظر بہت تیز ہے تو وہ ذرا پہچانیں کہ یہ نمبر 3708 ہے۔

ایسی تصاویر دیکھنے سے ہمیں 2 قسم کے فائدے ہوتے ہیں پہلا ایک تو یہ کہ ہمارا دماغ سامنے دکھائی دینے والی چیز پر زیادہ غور کرتا ہے، تھوڑی دیر کے لیے انسانی دماغ بھی ایک جگہ فکس ہو جاتی ہے اور ذہن کے پردے پر مختلف تصاویر کا عکس بننے لگتا ہے۔ لیکن ایک وقت بعد ریٹینا تصویر پر فوکس کرلیتی ہے اور ہمیں سمجھ آ جاتا ہے کہ کیا بنا ہوا ہے۔ جو لوگ چیزوں کو فوری پہچان نہیں پاتے ان کے لیے ایسی تصاویر ایک تحفہ ہیں۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts