وہ کون سا سال تھا جب مسلمانوں نے 42 روزے رکھے تھے اور کیوں؟

image

رمضان کا بابرکت مہینہ اپنے ساتھ نعمتیں اور رحمتیں لے کر آتا ہے۔ ایک نیکی کا ثواب دگنا ملتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ رمضان کا انتظار مسلمان پورے سال کرتے ہیں، کہ کب رمضان آئے گا کب روزے رکھیں گے۔ ایک ماہ میں 30 دن ہوتے ہیں اور رمضان میں بھی 30 روزے ہوتے یں۔ اس طرح مسلمان ایک سال میں 30 فرضی روزے رکھتے ہیں۔

لیکن ایک سال ایسا بھی گزرا ہے جبکہ مسلمانوں نے ایک سال میں 42 روزے رکھے تھے۔ کیا آپ جانتے ہیں وہ کونسا سال تھا؟

42 روزے ایک سال میں؟

یہ سال ہے 1935 ۔ اس سال یکم جنوری کو یکم رمضان تھا اور قمری سال چھوٹا ہونے کی وجہ سے بیس دسمبر میں پھر رمضان آگیا اس طرح 42 روزے رکھے گئے تھے۔

اسی طرح ماہرینِ فلکیات کی جانب سے یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ سال 2030 میں بھی دو مرتبہ رمضان آئے گا ارو کم و بیش اس سال بھی 40 سے 42 روزے متوقع ہیں۔

دبئی فلکیات گروپ کے چیف ایگزیکٹو حسن احمد الہریری کا کہنا ہے کہ: قمری کیلنڈر میں ایک سال میں 2 مرتبہ رمضان کا آنا کوئی عجوبے کی بات نہیں کیوںکہ قمری مہینہ ہر سال 10 سے 11دن آگے بڑھتا ہے۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts