6سالہ سبحان کا بریک ڈانس دنیا بھر میں مشہور ہونے کے بعد ٹائیگر شروف نے بچے سے کون سی خواہش کا اظہار کر دیا؟

image

سوشل میڈیا پر ایسے کئی لوگ موجود ہیں جو کہ وائرل ہو جاتے ہیں اور پھر مشہور شخصیات بھی ردعمل دینے پر مجبور ہو جاتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ایک ایسے ہی پاکستانی بچے کے بارے میں بتائیں گے جس کے بارے میں بھارتی اداکار نے بھی بات کی۔

گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں بلوچستان کے ایک بچے کو دیکھا جا سکتا ہے جس کا رقص سب کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔

تربت سے تعلق رکھنے والا 10 سالہ بچہ سبحان سہیل بریک ڈانسر ہے جو کہ بھارتی اداکار ٹائیگر شروف ہی کی طرح ڈانس کرتا ہے، ڈانس کے منفرد انداز نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا تھا۔

اب اداکار ٹائیگر شروف بھی اس بچے کی ویڈیو پر ردعمل دیے گئے بغیر نہیں رہ سکے ہیں، پاکستانی صحافی کے ٹوئیٹ پر جواب دیتے ہوئے ٹائیگر کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے ایک نا ایک دن میں اس بچے سے ضرور ملوں گا۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.