بالوں میں چوٹیاں باندھے یہ بچی پاکستان کی کونسی مقبول شخصیت ہیں ۔۔ ان کے چاہنے والے پہچاننے میں کامیاب نہیں ہوپاتے

image

نامور شوبز شخصیات بالخصوص سیاستدان بھی اب سوشل میڈیا سے دور نہیں رہتے بلکہ وہ بھی اپنے مداحوں کے ساتھ اکثر لنک میں رہتے ہیں۔

اب اُن کے سوشل میڈیا استعمال کرنے کی بات کی ہے تو لازمی طور پر وہ اپنی منفرد تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

'ہماری ویب' ڈاٹ کام گذشتہ ایک دو سال سے اپنے پڑھنے والوں کے لیے متعدد دلچسپ پوسٹ لے کر حاضر ہوچکی ہے جن میں مشہور شخصیات کی بچپن کی تصاویر بھی شامل ہیں جن میں صارفین اپنی دلچسپی ظاہر کرتے ہیں۔

آج ہم آپ لوگوں کے ہے ایک اور شخصیت کی بچپن کی یادگار تصویر لے کر حاضر ہوئے ہیں جن میں انہیں آپ شاید ہی پہچان پائیں۔

اوپر موجود تصویر پر نظر ڈالیں اور بتائیں یہ بچی کون ہے جس کے پاکستان بھر میں آج ہر جگہ چرچے ہوتے دکھائی دیتے ہیں۔

چلیئے آپ کو اشارہ دیتے ہیں کہ تصویر میں دکھائی دینے والی بچی کا تعلق آج سیاست سے ہے۔ تو تصویر کو غور سے دیکھیں اور پہچانیں کہ یہ کونسی مشہور سیاسی شخصیت ہے۔

اگر آپ اب بھی پہچاننے میں کامیاب نہ ہوسکے تو آپ کو جواب بتاتے ہیں۔ بالوں کی 2 چوٹیاں باندھے یہ بچی پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز ہیں جن میں وہ بالکل پہچاننے میں نہیں آرہیں۔

مریم نواز پاکستان کی جانی مانی سیاستدان ہیں۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.