بیوی کی آنکھوں سے مجھے دنیا نظر آتی ہے ۔۔ جانیں ان 2 سگی بہنوں کی کہانی جنہوں نے 2 سگے بھائیوں سے ہی پسند کی شادی کیوں کی؟

image

شادی ایک وہ خواب ہے جو ہر لڑکا لڑکی دیکھتے ہیں کہ ان کا جیون ساتھی اس طرح کا ہو گا۔ پر ہوتا وہی ہے جو منظور خدا ہوتا ہے۔ تو بالکل اسی طرح کی ایک کہانی ہم آپ کے سامنے کے کر پیش ہوئے ہیں جسے سننے کے بعد کو آپ کو اپنے کانوں پر یقین نہیں رہے گا۔

ہوا کچھ یوں کہ لاہور کے 2 سگے بھائیوں کی 2 سگی بہنوں کے ساتھ شادی ہو گئی۔ ان بھائیوں میں سے چوہدری نعمان علی جو کہ چھوٹے بھائی ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں ایک ادارے میں ایمازون پر آن لائن کام کرنے کی ٹریننگ لینے ایک ادارے میں گیا۔

جہاں میری ملاقات میری بیوی نور سے ہوئی جو وہاں پہلے ہی ملازمت کرتی تھیں پر یہ مجھے پہلی نظر میں ہی بہا گئی تھیں اور سوچ لیا تھا یہی جیون ساتھی ہوں گی۔

پھر جب میں انہیں شادی کیلئے کہا تو انہوں نے کچھ وقت میں ہاں کر دی اس بات پر بیوی کہتی ہیں کہ ایک تو ان کا اخلاق بہت اچھا ہے اور دوسرا جس انداز سے انہوں نے مجھے کہا وہ مجھے بھی پسند آیا۔ مزید یہ کہ جب کچھ وقت چوہدری نعمان کہتے ہیں کہ میں اہلیہ کی بڑی بہن سائرہ کو دیکھا جن کی شادی نہیں ہوئی تھی۔

تو پوچھا کہ یہ شادی شدہ ہیں تو انہوں نے کہا کہ جی نہیں، بس وہاں ہی سوچ لیا کہ ان کی ملاقات کروا دی جائے اور ان کا بھی گھر بس جائے۔ یہ سوچ آنے کے بعد ہم میاں بیوی نے ایسا ہی کیا اور پہلی ملاقات میں ہی انہیں بھی ایک دوسرے سے محبت ہو گئی۔ یوں ہم چاروں کی شادی ایک ہی دن، ایک ہی وقت پر ہوئی۔ یہاں آپکو بتاتے چلیں کہ ان کے بڑے بھائی کا نام چوہدری نعیم علی ہے۔

شادی کے علاوہ بات کریں تو چھوٹے بھائی کا اپنے بڑے بھائی سے اس قدر پیار ہے کہ اس نے انہیں گاؤں میں زمینیں خرید کر دیں اور خوب اب میاں بیوی مل کر 10 لاکھ روپے کام رہے ہیں یہی نہیں اپنا عالی شان گھر اور گاڑی بھی خرید لی ہے۔

اب ان دونوں جوڑوں میں اس قدر پیار محبت پایا جاتا ہے کہ شاپنگ ہو یا پھر باہر کھانے کا موڈ سب ایک ساتھ جاتے ہیں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts