امریکہ نے ایرانی میزائل حملے میں قطر میں واقع العدید ایئربیس پر ’معمولی نقصان‘ کی تصدیق کر دی

بی بی سی فارسی کے فیکٹ چیکنگ ڈپارٹمنٹ نے حملے سے پہلے اور بعد میں لی گئی العدید ایئربیس کی سیٹلائٹ تصاویر کا جائزہ لیا ہے۔ ان تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ ایئربیس پر ایرانی میزائل حملے میں ایک اینٹینے کا کور تباہ ہو گیا ہے اور اس کے برابر میں واقع عمارتوں کو نقصان ہوا ہے۔
  • بلوچستان میں نامعلوم مسلح افراد نے ضلع ژوب کے علاقے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو مسافروں کو بسوں سے اتار کر قتل کر دیا
  • انڈیا کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ’آپریشن سندور‘ کے دوران انڈیا کو کوئی نقصان نہیں پہنچا
  • ایک سینیئر اسرائیلی اہلکار کا کہنا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر کچھ افزودہ یورینیئم دوبارہ حاصل کر لے گا تاہم ایسی کسی کوشش کا پتہ بھی لگا لیا جائے گا
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یکم اگست سے کینیڈین مصنوعات پر 35 فیصد محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے

امریکہ نے ایرانی میزائل حملے میں قطر میں واقع العدید ایئربیس پر ’معمولی نقصان‘ کی تصدیق کر دی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts