میں مٹی پر ہاتھ رکھوں تو وہ بھی سونا بن جاتی ہے ۔۔ وہ خوبصورت لڑکی جس کی لاٹری نکل آئی اور مہنگی کار کا انعام مل گیا، دیکھیں ویڈیو

image

میں مٹی پر بھی ہاتھ رکھوں تو وہ بھی سونا ہو جاتی ہے۔ جی ہاں آپ نے صحیح سنا ہے۔

یہ الفاظ اس لڑکی کے ہیں جس نے کچھ ہی عرسے میں مہنگی ترین گاڑی بی ایم ڈبلیو جیت لی ہے۔ آئیے جانتے ہیں ان کے بارے میں کچھ باتیں کہ کیسے آج کے دور پر میں لوگ موٹر سائیکل لینے سے پریشان ہیں مگر انہوں نے یہ کیسے حاصل کر لی۔

جی ہوا کچھ یوں کہ حرا نام کی لڑکی کو اس کے آفس والوں نے یہ مہنگی گاڑی تحفے میں دی جبکہ اس سے پہلے نہ تو کسی لڑکی کو اور نہ ہی کسی لڑکے کو اتنا بڑا تحفہ دیا گیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ ایمازون پر آن لائن کام کرتی ہیں اور 3 سال کے اندر انہوں نے فرنیچر کی سیل بہت بڑھا دیا تھا جس کا ادارے کو بھی بھرپور فائدہ ہوا۔

تو انہیں سراہنے کیلئے یہ تحفہ ملا۔ حرا کہتی ہیں کہ مجھے تو میری والدہ اور خاندان والے بھی کہتے ہیں کہ تم بہت قسمت والی ہو اور مٹی میں ہاتھ رکھو تو وہ بھی سونا ہو جائے۔

لیکن آج بی ایم ڈبلو میں گھومنے اور لاکھوں روپے کمانے والی اس لڑکی کی انتہائی خوبصورت بات یہ ہے کہ یہ کہتی ہیں کہ کبھی بھی کوئی بھی کام شروع کروں یا پھر مجھے کوئی خوشی ملے تو سب سے پہلے اللہ پاک کے گھر میں حصہ ڈالتی ہوں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts