انگریزوں کو بھی کراچی کی بریانی کھلائی گئی ۔۔ 17 سال بعد پاکستان آنے والی مہمان ٹیم انگلینڈ کن کھانوں سے لطف اندوز ہو رہی ہے؟

image

انگلینڈ کی ٹیم 17 سالوں بعد پاکستان تشریف لا چکی ہے اور 20 ستمبر کو پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی کھیلیں گے۔ مگر اس سے پہلے انگلینڈ کے کھلاڑی پاکستان لطف اندوز ہو رہے ہیں جس کا منہ بولتاثبوت ان کھلاڑیوں کی سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی تصویریں ہیں۔

جیسا کہ ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انگلینڈ کے تمام کھلاڑی کراچی کی مشہور بریانی اور نان جیسے لذیز کھانوں سے تواضع کی جا رہی ہے اس کےعلاوہ یہ یہ تمام غیر ملکی کھلاڑی گالف کھیلتے ہوئے بھی نظر آئے۔ مزید یہ کہ اپنے لیے کافی بھی خود بناتے رہے۔

آخر میں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ انہوں نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس بھی کی۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts