بڑھاپے میں شادی کرنے والی جوڑی ثمینہ احمد اور منظر صہبائی کی جوانی کی اندیکھی تصاویر جو یقیناً آپ نے بھی نہیں دیکھی ہوں گی

image

شوبز کی سینئر اداکارجوڑی ثمینہ احمد اور منظرصصہبائی کی شادی کی خبر نے جہاں لوگوں کو حیرت میں مبتلا کردیا تھا وہیں اس دلچسپ جوڑی کی جوانی کی تصویروں نے سب کی توجہ حاصل کی ہے۔

سوشل میڈیا پر ثمینہ احمد اور منظرصہبائی کی جوڑی کی خوبصورت جوڑی قرار دیا جاتا ہے اور انہیں دیکھ کر صارفین بہترین مثال کا نام دیتے ہیں۔

ثمینہ ایک تجربہ کار اور باصلاحیت اداکارہ ہیں جن کو ڈرامائی انڈسٹری میں 50 سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے جبکہ منظر صہبائی کا شمار بھی سینئر اداکاروں۔

بڑھاپے میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ثمینہ اور منظر کی جوانی کی تصویری جھلکیوں ایک نظر ڈالیں جو سب کو بے حد پسند آئیں گی۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.