لیڈر نوں چیک کراؤ، خواجہ آصف کی پی ٹی آئی سے درخواست

image

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی حکومت گرانے کا پہلا الزام اپریل میں بیرونی سازش یعنی امریکہ پر لگایا۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹویٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہی ہے۔

عمران خان نے اپنی حکومت گرانے کا پہلا الزام اپریل میں بیرونی سازش یعنی امریکہ پہ لگایا اب”9مہینے”میں الزام محسن نقوی پہ آگیا ھے. PTI سے درخواست ھے لیڈر نوں چیک کراؤ

— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif)

انہوں نے کہا کہ اب 9 مہینے میں الزام محسن نقوی پہ آگیا ہے، پی ٹی آئی سے درخواست ہے لیڈر نوں چیک کراؤ (لیڈر کو چیک کرائیں)۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.