ہماری بیویاں خوبصورت ہیں ۔۔ 4 بھائیوں کی ایک ہی وقت 4 بہنوں سے شادی، خوشی میں والد نے شہر میں جشن کیسے منایا؟ ویڈیو

image

شادی کے پاک بندھن کیلئے ہر لڑکے و لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ حسین و خوبصورت ساتھی ملے۔ یہی وجہ ہے کہ 4 بھائیوں نے 4 بہنوں سے شادی کر لی وہ بھی ایک ہی دن۔ آئیے مزید جانتے ہیں ہماری ویب کی اس خبر میں۔

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اپنی نوعیت کی ایک منفرد شادی ہوئی کیونکہ عموماََ یہ دیکھا جاتا ہے کہ چھوٹے بھائی بڑے بھائی کی شادی میں ناچتے،گاتے اور خوشیاں مناتے اور کام کرتے دیکھائی دیتے ہیں مگر یہاں تو سب کچھ ہی الٹا ہو گیا تمام کے تمام بھائی دولہا بن کر بیٹھے گئے۔ان بھائیوں کے نام ہیں عدنان،عثمان،عمر اور شیزاز۔

دولہا بنے بڑے بھائی عدنان کا کہنا تھا کہ ہم سعودی عرب میں ملازمت کرتے ہیں 2 ، 2 ماہ کر کے وطن واپس آئے اور شادی کی تیاری کی، اب 6 ماہ کے بعد اللہ پاک نے خوشیوں بھرا دن دکھایا ہے۔ یوں ایک ساتھ شادی کرنے کا فیصلہ نانا اور دادا جان کا تھا، یہی ہمارے خاندان کی روایات بھی ہے۔

مزید یہ کہ میں صرف بڑا ہوں تو ہی مجھے شیروانی اور قلا پہنایا گیا، باقی بھائیویں کو نہیں۔ اب یہاں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ جن لڑکیوں سے انہوں نے شادی کی وہ ان کی کزن ہیں، یوں ایک ہی گھر میں 8 شادیاں ہوئیں۔

جسے مہمانوں اور رشتےداروں نے خوب انجوائے کیا۔ یہی نہیں گاؤں کی سب سے اونچی جگہ پر جا کر پیسے لٹائے گئے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts