افغانستان سیریز، بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے معذرت کر لی

image

لاہور:قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے افغانستان سیریز میں شرکت سے معذرت کرلی۔

انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا ء پر قومی ٹیم کے ہمراہ متحدہ عرب امارات جانے سے انکارکر دیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کا اعلان بعد میں کرے گا۔

قومی ٹیم اب بیٹنگ کوچ کے بغیر دوپہر چار بجے لاہور سے روانہ ہو گی،دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کا سلسلہ 25 مارچ سے شروع ہوگا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.