اپوزیشن کے مستقل مطالبات کے بعد حکومت آخرکار مذاکرات کے لئے تیار تو ہوگئی لیکن جنگ نیوز کے مطابق موجودہ حکومت کا کہنا ہے کہ بجٹ سے پہلے کسی صورت اسمبلیاں تحلیل نہیں کی جائیں گی جبکہ اس شرط پر تحریک انصاف نے بھی رضامندی ظاہر کردی ہے۔
واضح رہے کہ عام انتخانات کروانے کے لئے اپوزیشن کے مسلسل دباؤ کے بعد حکومت نے انتخابی تاریخ پر لچک ظاہر کی ہے جبکہ مزید مذاکرات کے لئے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کروانی ہوگی۔
حکومت کا کہنا ہے کہ 14 مئی اور بجٹ سے پہلے اسملیاں تحلیل کرنا ممکن نہیں۔