عمران خان کو تمام مقدمات میں ۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے خان سے متعلق کیا بڑا فیصلہ سنادیا؟ پی ٹی آئی والوں کے لیے اچھی خبر آگئی

image

عمران خان سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کی اہم سماعت جاری تھی، جس کہ بعد اب فیصلہ آچکا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تمام مقدمات میں ضمانت منظور کرلی ہے اور بدھ 17 مئی تک پولیس کو ان کی گرفتاری سے روک دیا۔

اسکے علاوہ رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ، اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے دیگر کیسز پر بھی سماعت ہوئی۔

ہائیکورٹ نے عمران خان کی اسلام آباد کے تمام مقدمات میں ضمانت منظور کرتے ہوئے کہا، "آج کی تاریخ تک اسلام آباد میں جتنے کیسز ہیں تمام میں ضمانت دیدی گئی ہے۔" ساتھ ہی جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ مقدمات کی سماعت 18 مئی کو ہوگی۔

عمران خان کو 9 مئی کی گرفتاری کے بعد درج کسی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.